نہیں ـ یہ بالکل ضروری نہیں کہ نسوانی خصوصیات رکھنے والے مرد گے اور مردانہ خصوصیات کی حامل خواتین لیزبیئن ہوں ـ مثال کے طور پر اگر آپ نیچے دی گئی دونوں تصاویر پر اگر غور کریں اور بظاہراً آپ بائیں جانب والے فرد کو مخالف جنس اور دائیں جاتب والے فرد کو ہم جنس سمجھیں گے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بائیں جانب والا فرد معروف اداکار سر اِیٌن مکیلین ہے جو کہ ہم جنس فرد ہے جبکہ دائیں جانب والا فرد موسیقار مارلن مینسن ہے جو کہ مخالف جنس فرد ہےـ