O Collective | او کلیکٹو
O Collective | او کلیکٹو

کیا ہم جنسیت صرف جنسی تعلق تک محدود ہے؟

نہیں ایسا نہیں ہےـ ہم جنسیت سے مراد ایک ہی جنس کے افراد کے مابین پیار، محبت اور جنسی کشش کی بنیاد پر ایک تعلق قائم کرنا ہےـ جیسے کہ سیکس مخالف جنس افراد کے قربت کے تعلقات کا محور نہیں بلکہ ایک صحت مندانہ حصہ ہے ویسے یہ ہم جنس افراد کے بھی قربی تعلقات کا مرکز نہیں ، ایک حصہ ہےـ اور اگر یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ ہم جنس افراد کے مابین تعلقات صرف سیکس تک ہی محدود ہیں تو بھر سوال یہ اٹھتا ہے کہ ان تمام ہم جنس جوڑوں نے تمام عمر ایک دوسرے کے ساتھ کیوں زندگی بسر کرنے کا فیصلہ کیا؟ ان معروف ہم جنس جوڑوں کے متعلق جاننے کے لیے یہاں دبائے ـ