O Collective | او کلیکٹو
O Collective | او کلیکٹو

About | تعارف

2 comments
O was founded in Lahore in March 2009 by activists dedicated to the protection of the rights of sexual minorites, specifically LGBTQI people. We are committed to the education and support of queer communities, sexual minorities and their families and friends.  

او پاکستان کا قیام ۲۰۰۹ء میں لاہور کے چند باعمل اور پرعزم ایکٹیوسٹز کے زیرِ نگرانی عمل میں آیا ـ اس کے قیام کا بنیادی مقصد اس حقیقت کو منظرِ عام پر لانا تھا کہ پاکستان میں متعدد جنسی اقلیتیں موجود ہیں جو کہ ناگزیر حالات کی بنا پر بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں ـ اس تنظیم کی وساطت سے یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ بالعموم عام عوام اور بالخصوص معاشرے میں موجود جنسی اقلیتوں کو ان کے حقوق سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے  تاکہ وہ کسی بھی تعصب اور خوف کے بغیر اپنی زندگیاں گزار سکیں ـ

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 thoughts on “About | تعارف”